• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریڈ بس سروس، 10 روپے کا نوٹ خراب ہونے پر ڈرائیور اور کنڈیکٹر کا ڈاؤد یونیورسٹی کے پروفیسر پر مبینہ تشدد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریڈ بس سروس میں 10 روپے کا نوٹ خراب ہونے پر ڈرائیور اور کنڈیکٹر کا ڈاؤد یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر عاطف جمیل پر مبینہ تشدد، پروفیسرپرمبینہ تشدد کےواقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں پروفیسراوربس کنڈیکٹرمیں جھگڑاہوتے ہو ئے واضح دیکھاجاسکتاہےتلخ کلامی کےدوران پروفیسر نےپہل کی،سی سی ٹی وی فوٹیج میں بس میں موجودایک شخص کو بیچ بچائوکرانےکی کوشش کرتے دیکھاجاسکتاہے، واقعہ کامقدمہ زخمی پروفیسرعاطف جمیل کی جانب سے درج کرایا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید