• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی سی بار بار موخر کرنے سے دہشتگردی سے نمٹنے کے حوالے سے حکومت کی غیر سنجیدگی واضح ہوگئی، تحریک انصاف

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اے پی سی کوبار بار موخر کرنے سے دہشت گردی سے نمٹنے کے حوالے سے حکومت کی غیر سنجیدگی واضح ہو گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اس سے قبل این آر او ٹو کرپشن مقدمات معاف کروانے میں ایسے مصروف تھے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کا خیال تک نہیں آیا۔ پی ڈی ایم وزرا بے حسی سے کہتے رہے کوئی دہشت گرد نہیں آئے یہ صرف پروپیگنڈا ہے۔
اہم خبریں سے مزید