• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت فاؤنڈیشن کی زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں

لاہور (پ ر)الخدمت فاؤنڈیشن نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا، متاثرین میں پکے پکائے کھانے، خیموں ،بستروں اور کمبلوں کی تقسیم کے ساتھ میڈیکل ٹیمیں بھی روانہ کی جا رہی ہیں۔
لاہور سے مزید