کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی، غیرآئینی طریقے سے ہٹایا گیا، شاہ محمود قریشی کے اس بیان کی وجہ کیا ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو اپنی غلط بیانیوں کا اعتراف کرنا چاہئے۔