• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی خواتین والی بال فائنل آج ہوگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں قومی خواتین والی بال چیمپئن شپ کا فائنل جمعے کو کھیلا جائے گا، سیمی فائنل میں پاکستان آرمی نے سندھ ،واپڈا نے ہائیر ایجوکیشن کو ہرایا۔ سندھ صوبوں کی واحد ٹیم تھی جس نے اس مرحلے تک رسائی حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید