• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نيب لاہور نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کو طلب کرلیا

لاہور (نیوزرپورٹر)نيب لاہور نےسابق وفاقی وزیرمونس الٰہی کو طلب کرلیا۔ مونس الہی کو 20 فروری کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے ۔ نیب کی جانب سے مواصلات و تعمیرات میں تبادلوں اور ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں پر سابق وزیر اعلی کے پرنسپل سیکرٹری محمدخان بھٹی کیس میں مونس الٰہی کو طلب کیا گیا ہے ۔ 
اہم خبریں سے مزید