• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگران صوبائی وزیر سے چینی سرمایہ کاروں کی ملاقات

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت و توانائی ایس ایم تنویر سے پنجاب سرمایہ کاری بورڈ میں چین کے سرمایہ کاروں کے وفدنے ملاقات کی۔وفد کی قیادت ٹائنزگروپ چائنہ کے صدر ژانگ ژانگ تاکررہے تھے ۔ملاقات کے دوران توانائی، صحت اور ٹیکنیکل ٹریننگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ۔نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت و توانائی ایس ایم تنویر نے کہاکہ ٹائنز گروپ سپیشل اکنامک زونز میں فیکٹریاں لگائے، ہرممکن تعاون کریں گے۔
لاہور سے مزید