• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کو چینی ہتھیاروں کی فراہمی اطلاعات پر امریکا کو تشویش

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ میں چین ، روس کو ہتھیار فراہم کرنے پرغور کررہا ہے۔ انہوں نے چین کو خبردار کیا کہ ایسی کوئی کوشش سے ’’سنگین‘‘ مسئلہ پیدا ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے اطلاعات پر امریکا کو تشویش ہے۔
اہم خبریں سے مزید