میونخ، جرمنی (شِنہوا) چین اوربرطانیہ کے سینئرسفارت کاروں نے تعاون کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے یہ عزم برطانوی سیکرٹری آف اسٹیٹ برائیخارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور جیمز کلیورلی سے ملاقات کے دوران کیا۔