• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں مذہبی ہم آہنگی فیسٹول کا انعقاد

پشاور (جنگ نیوز) پشاور کے نجی سکول میں مذہبی ہم آہنگی فیسٹول کا انعقاد ہوا جس میں طلبہ نے شرکت کی ۔فیسٹول کا مقصد امن کا پیغام اور بچوں میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے آگاہی شعور اجاگر کرنا تھا ۔فیسٹول میں خوراک،ثقافتی، کھیلوں اور دیگر سٹالز لگائے گئے۔ اس موقع پر بچوں نے مختلف ٹیبلوز بھی پیش کئے ۔
پشاور سے مزید