• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد عمر کی دہشتگردی کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کی درخواست پراسدعمر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ۔منگل کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد حسن عباس نے پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف دہشت گردی کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان ، راجہ خرم عدالت میں پیش ہوئے اور اسد عمر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جو منظور کرلی گئی۔
اہم خبریں سے مزید