• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان انٹر بورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کی ٹیم کے ٹرائلزکرکٹ ٹرائلز پیر 27 فروری صبح 9 بجے بختیاری یوتھ سینٹر نارتھ ناظم آباد میں ہوں گے تمام اسکول کے نویں اور دسویں جماعت کے بہترین 3 کرکٹرز کو مکمل کرکٹ کٹ اور اسکول آئی ڈی کارڈ کے ہمراہ صبح 9 بجے بختیاری یوتھ سینٹر میں بھیجیں۔
اسپورٹس سے مزید