• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) دورے عمان میں پاکستان ویٹرنز ہاکی ٹیم نے میزبان ویٹرنز ٹیم کو پانچ گول سے شکست دے دی، پاکستان کی جانب سے محمد آ صف، سمیر حسین، شہزاد، مختار اور طلحہ نے اسکور کئے، حریف ٹیم کوئی گول نہ کرسکی، پہلا ٹیسٹ بر ابر رہا تھا ،تیسرا میچ پیر کو کھیلا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید