کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)تنظیم المدارس اہلسنّت پاکستان کے صدر مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ تنظیم المدارس اہلسنّت پاکستان کے سالانہ امتحانات پاکستان بھر میں25فروری سے شروع ہوگئے ہیں۔ درسیات کے شعبے میں امتحان میں شرکت کرنے والےطلبہ وطالبات کی تعداد تین لاکھ سے متجاوز ہے۔