مگرمچھ خاتون کو جبڑے میں دباکر نہر میں لے گیا، شوہر نے حملہ کرکے بیوی کو بچالیا
پولیس کا کہنا ہے کہ مگرمچھ نےخاتون کی ٹانگ بُری طرح چبا ڈالی، جسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، خاتون پر مگر مچھ کے حملے کا واقعہ ناراکینال کی آر ڈی 115 شاخ میں پیش آیا۔۔