• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق کا بیان جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے، وقار مہدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ واضح اکثریت کے باوجود پی پی پی سے کراچی میئر کا عہدہ چھیننے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ اپنے بیان میں،انہوں نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے اس بیان کو انتہائی مضحکہ خیز اور جمہوری رویہ کے منافی قرار دیا، جس میں جماعت اسلامی کے مرکزی امیر نے کہا تھا کہ وہ جماعت اسلامی کے علاوہ کسی اور پارٹی کا میئر بننے نہیں دیں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید