• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی دور میں حالات بدتر، اب بدترین ہوگئے ہیں، سراج الحق

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں حالات بدتر، اب بدترین ہو گئے ہیں،14مارچ کو اسلام آباد میں ٹکٹ ہولڈرز کااجتماع،کراچی بلدیاتی انتخابات مکمل نہ کرنے پر دھرنے کااعلان بھی کیا گیا، جماعت اسلامی 14مارچ کو اسلام آباد میں پورے ملک سے ٹکٹ ہولڈرز کو جمع کر کے پاکستان کو جدید اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے اپنے منشور کا اعلان کرے گی۔ حکومت پورے ملک میں عام انتخابات کا فوری اعلان کرے۔ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی کی حکومت ویسے بھی مکمل طور پر ناکام ہو گئی، اس گاڑی کو چار ڈرائیور چلا رہے تھے، انھوں نے گزشتہ 11ماہ میں اپنے کیسز معاف کرانے کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا۔
اہم خبریں سے مزید