• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، عمران خان کی بذریعہ ویڈیو لنک عدالتوں میں پیشی، فول پروف سکیورٹی کی درخواست پر اعتراض ختم

لاہور (نمائندہ جنگ ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتوں میں پیشی اور فول پروف سکیورٹی کی فراہمی کی درخواست پر اعتراض ختم کردیا،عدالت نے درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ سلمان صفدر ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ ہائیکورٹ آفس نے جن فریقین پر اعتراض کیا ہے انکو حذف کرنے کو تیار ہوں ،ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے غیر متعلقہ افراد کو فریق بنانے کا اعتراض عائد کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید