• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے، وزارت اطلاعات

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا اور وفاقی وزیر اطلاعات نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے۔

وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا اور تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے۔

اہم خبریں سے مزید