• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مر کزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ کو پشاور میں ہوگا

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29شعبان(22مار چ ) کو پشاور میں منعقد کئے جانے کا امکان ہے، وزارت مذہبی امور نے اس ضمن میں محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا کو با ضابطہ خط بھی لکھا ہے جس کے جواب کا تا حال انتظار ہے پشاور میں اجلاس کے انعقاد کا مقصد اتفاق رائے کا ماحول پیدا کرنا ہے ، میڈیا سے گفتگو میں وفاقی سیکرٹری مذہبی امور آفتاب اکبر درانی نے کہا ہے کہ امید ہے اس مرتبہ ماہ رمضان کا چاند متفقہ ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید