• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی نااہلی کے معاملہ کا میرٹ پر فیصلہ کیا جائے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف کی نااہلی کے معاملہ کا میرٹ پر فیصلہ کیا جائے جس رفتار کے ساتھ نواز شریف کے کیسوں کافیصلہ ہوا تھا عمران خان کے بھی کیسوں کے فیصلے ہوں ، کیا یہ نوازشریف اور (ن) لیگ کا حق نہیں ہے کہ ہمارے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو آئندہ الیکشن سے پہلے ٹھیک کیا جائے؟، قومی اسمبلی اورتمام صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات اکٹھے اکتوبر2023میں ہونے چاہئیں۔
اہم خبریں سے مزید