• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ 21 مارچ سے شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ 21 مارچ سے نیا ناظم آباد جمخانہ میں کھیلا جائے گا۔ اس مرتبہ سعودی عرب اور امریکہ سے بھی کلب ٹیمیں شامل کی گئی ہیں۔ ٹورنامنٹ میں بارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید