• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغوا کی گئی دو سالہ بچی بازیاب، عورت سمیت تین افراد گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ کھنہ سے اغواکی گئی شیرخواربچی کو بازیاب کرالیاگیا۔ پولیس کو خان وارہ نے بتایاکہ میری دو سالہ بیٹی عبیبہ دیگر بچوں کے ہمراہ گلی میں کھیل رہی تھی کہ اچانک کوئی نامعلوم موٹرسائیکل سوا ر آیا اور زبردستی کھینچ کر اسے موٹرسائیکل پر بٹھا کراغوا کرکے لے گیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او کھنہ عاصم غفارنے کمسن مغویہ کو 7گھنٹوں میں بازیاب کر کےواقعہ میں ملوث ملزمان ایک عورت اور دو مرد وں کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید