• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف میڈیکل کالجز کے کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر)کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان نے ملتان سمیت ملک کے مختلف میڈیکل کالجز کے لئے کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اس نوٹیفکیشن کے تحت ریجنل سنٹر ملتان کے امتحانات کے لئے پرنسپل نشتر میڈیکل کالج ملتان پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راو کو کنٹرولر امتحانات مقرر کیا گیا ہے جو سی پی ایس پئ کے امتحانات میں بطور کنٹرولر امتحانات اپنے امور سرانجام دیں گے یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ سی پی ایس پی کی جانب سے ملک بھر کے 12 ریجنل سنٹرز میں کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
ملتان سے مزید