• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود آباد اور لیاقت اشرف کالونی میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محمود آباد اور لیاقت اشرف کالونی نمبر2 میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں بڑھنے لگیں ،گزشتہ 15روز میں موٹر سائیکل چوری ہونے کی 4وارداتیں ہوئیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید