• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ کا امریکی ٹی ٹوئنٹی لیگ کیلئے کرکٹرز کو این او سی سے انکار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ نے امریکی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے کھلاڑیوں کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق میجر لیگ کرکٹ 13 جولائی سے امریکا میں کھیلی جائے گی، ان دنوں انگلینڈ میں ایشز سیریز ہو گی اس لئے یہ فیصلہ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن این او سی کے لیے کوشاں ہے۔

اسپورٹس سے مزید