• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آٹھواں کارپوریٹ کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ سات سے 15اپریل تک معین خان اکیڈمی میں کھیلا جائے گا ۔ ڈپارٹمنٹل ٹیموں میں مشہور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ایسے وقت جبکہ ملک میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کا دوبارہ آغاز ہورہا ہے، اس ایونٹ میں دس ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ دس لاکھ کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔کورونا کے بعد یہ ٹورنامنٹ تین سال کے وقفے کے بعد ہورہا ہے۔

اسپورٹس سے مزید