ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈرگ انسپکٹر ممتاز آباد ٹاون نے سی ای او ہیلتھ آفس سے ادویات کے 45 نمونے حاصل کر کے تجزیہ کے لئے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری بھجوا دیئے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سے رپورٹ موصول ہونے کے بعد انہےں ہپسپتالوں اور مراکز صحت پر مریضوں کو فراہم کی اجائے گا۔