• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت نمبر ایک میں کروڑوں کے فراڈ کیس کی سماعت

ملتان(سٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نمبر ایک ملتان نے خان سینٹر میں اے جی آف انویسٹمنٹ کے نام پر کمپنی بناکر لوگوں سے سرمایہ کاری کرانے کے بعد کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے کے ریفرنس میں سماعت مقرر کرنے کے لیے بحث آج ہوگی جبکہ شریک ملزم شمشاد علی بالادی کی پراپرٹی ڈی فریزنگ سے متعلق درخواست پر سماعت مزید بحث کے لئے 4 اپریل تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔
ملتان سے مزید