• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب الیکشن مصروفیات، مریم نواز کا کوئٹہ، کراچی دورہ منسوخ کر دیا گیا

لاہور(نمائندہ جنگ) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کاکوئٹہ اور کراچی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ۔ دوروں کی منسوخی کی وجہ پنجاب میں انتخابات کیلئے مریم نواز کی مصروفیت ہے۔
اہم خبریں سے مزید