• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز انتظامیہ کا دوسری بار چیمپئن بننے پر ٹیم سپورٹ اسٹاف سے اظہار تشکر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن لاہور قلندرز کی انتظامیہ نےمسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل جیتنے پر سپورٹ اسٹاف کا شکریہ ادا کیا ہے۔ منیجر اور سی او او ثمین رانا نے کہا ہے کہ ٹائٹل کے کامیاب دفاع میں آپ کا کردار اہم ہے، بولنگ کوچ وقاص احمد نے اپنے شعبے میں بڑھ کر کام کیا، فیلڈنگ کوچ شہزاد بٹ کی محنت رنگ لائی۔ سپورٹ اسٹاف میں شامل تمام ارکان نے بھرپور محنت کی، ٹیم کےملکی اور غیرملکی کھلاڑیوں نے بھی سپورٹ اسٹاف کے ارکان کو شاباش دی۔

اسپورٹس سے مزید