• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی جہاز کو اپنی سمندری حدود سے نکال دیا، چین، امریکا کی تردید

بیجنگ(جنگ نیوز)چین کی فوج نے کہا ہے کہ جمعرات کو ایک امریکی بحری جہاز متنازع پانیوں میں گُھسا جس کو انتباہ کیا گیا کہ فوری طور پر وہاں سے چلا جائے،دوسری جانب امریکا نے چینی دعوے کو جھوٹ قرار دیا ہے، امریکی فوجی کی انڈوپیسفک کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جہاز بحیرہ جنوبی چین میں معمول کے مطابق سفر کر رہا ہے اور اس کو نہیں نکالا گیا ہےاور آپریٹ کرتے رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید