• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) 36ویں کراچی رمضان کر کٹ فیسٹول عمر ایسوسی ائٹس ٹرافی میں فیضان اسٹیل نے سونی ایسوسی ایٹس کو 6وکٹوں سے شکست دیدی، سونی ایسوسی ائٹس نے 180 رنز بنائے، حبیب اللہ 52،علی اقبال 30 اور علی اسحاق نے 22 رنز کی اننگز کھیلی،غلام حسین نے دو وکٹ حاصل کی،فیضان اسٹیل نے چار وکٹوں پر 181 رنز بنالئے،دانیال لیاقت نے 70رنز کی اننگ کھیلی اور مین آف دی میچ قرار پائے۔
اسپورٹس سے مزید