• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائنزایریا، کھیل کے دوران پھندا لگنے سے 12سالہ بچہ جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لائنز ایریا نزد خداد اد کالونی میں واقع گھر میں کھیل کے دوران پھندا لگنے سے 12 سالہ عبدالصمد ولد محمد اقبال ، جاں بحق ہوگیا،پولیس کا کہناہےکہ متوفی اپنے بہن کے ساتھ گائے اور شیر کا کھیل کھیل رہا تھا اور گلے میں دوپٹہ ڈالا ہوا تھا متوفی پیٹی کے اوپر چڑھ گیا اور اچانک پاؤں سلپ ہوا تو نیچے گر اور دوپٹہ سے اسکا گلہ دب گیا ، پولیس نے پوسٹ مارٹم کروایا تو موت گلہ دبنے کی وجہ بتائی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید