• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سخن ور فورم کے تحت صائمہ ملک کی کتاب کی تعارفی تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر)سخن ور فورم کے زیراہتمام صائمہ ملک کی کتاب’’ گزرے تھے ہم جہاں سے ‘‘ کی تعارفی تقریب، ماہرتعلیم اوردانشور ڈاکٹرانواراحمد، دانشور اورمترجم مجاہد عیشائی، ڈائریکٹر نادرا عمران علی، عاصمہ بتول، آصف خان کھیتران، رضی الدین رضی اورشاکرحسین شاکر سمیت نامور دانشوروں اورلکھاریوں نے خطاب کیا۔نامورشاعر خالد مسعود خان،سابق سفیر خیام اکبر،ماہرتعلیم محمد شہزاد اختر مغل، تنویر حسین شیخ، حمید ممتاز، ارشد نذیربھٹہ ایڈووکیٹ، خواجہ ندیم شہزاد، ظہور جوئیہ نے بھی شرکت کی۔
ملتان سے مزید