• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کسٹمز کی کامیابی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان ہاکی ٹور نامنٹ میں پاکستان کسٹمز نے پنجاب پولیس کے خلاف اپ سیٹ کامیابی حاصل کی،گوجرہ کے انٹر نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ماڑی پیٹرولیم اور پاکستان نیوی کا مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا،محمداحمداوررانا ولید پلئیر آف دی میچ قرار پائے۔