• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ستارہ امتیاز ملنے پر خالد مقبول کی کامران ٹیسوری کو مبارک باد

کراچی( اسٹاف رپورٹر)کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے گور نر سندھ کامران ٹیسوری کو ستارۂ امتیاز کا اعزاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گو رنر سندھ کی پاکستان بالخصوص سندھ کیلئے خدمات قابلِ ستائش ہیں، ان کو صدارتی اعزاز ستارۂ امتیاز دیا جانا بزنس کمیونٹی میں ملکی خدمت کے جذبے کو بڑھانے کیلئے کارگر ثابت ہوگا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید