• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا آل پاکستان ہاکی کے سیمی فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان واپڈا نے گوجرہ کو چھ گول سے شکست دے کر پہلے آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، پاکستان آرمی نے پنجاب رینجرز کو شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید