• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈولفن کانسٹیبل کو قتل کرنیوالا منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے)ڈیفنس سی پولیس نے ڈولفن سکواڈ کے کانسٹیبل کو قتل کرنے والے منشیات فروشاکرم عرف گوگاکو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے 4 ماہ قبل ڈولفن سکواڈ کے کانسٹیبل کو قتل کر دیا تھا ۔
لاہور سے مزید