• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)36 ویں کراچی جیم خانہ رمضان فیسٹول عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی میں رنگون والا نے ڈاؤن ٹاؤن چودھری کو شکست دے دی۔ ناکام ٹیم 117 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی، لعل کمارنے چار وکٹیں لیں۔ رنگون والا نے ہدف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا ۔ آرباز خان نے 60 رنز اسکورکیے ۔

اسپورٹس سے مزید