• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینکرز کرکٹ، ارحم سی سی کوارٹر فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں ارحم سی سی نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ۔ ارحم سی سی نے نو وکٹ پر 147رنز بنائے۔ پیشن کلب نو وکٹوں کے نقصان پر129 رنز بناسکی ۔

اسپورٹس سے مزید