ریاض(آئی این پی)ایران اور سعودی وزیر خارجہ نے رمضان میں ہی ملاقات کا فیصلہ کیا ہے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان رمضان میں ہی ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے پر عملدرآمد کرنا ہے۔