’ہمارے 2 جہاز فیلڈ مارشل و اسحاق ڈار کی کوششوں سے آبنائے ہرمز سے گزر گئے‘
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے دو جہاز آبنائے ہرمز میں کھڑے تھے، دونوں جہاز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی کوششوں سے آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔۔