• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتریونیورسٹی، ادویات و دیگر سامان کی خریداری کیلئے اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے لیے ادویات اور دیگر سازو سامان کی خریداری سمیت بجٹ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے گزشتہ روز وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں بجٹ کے استعمال، بلز کی بروقت ادائیگی اور پرچیز میں درپیش مسائل اور انکے تدارک کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی اور انکے جلد از جلد حل کیلئے اہم فیصلے کیے گئے۔ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی نے تمام تر سہولیات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی اور اپنے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
ملتان سے مزید