• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر عبدالولی کاکڑ سے اسپیکر جان جمالی کی ملاقات

کوئٹہ (خ ن)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سےا سپیکر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے نے بدھ کو گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی رہنماؤں نے ملک کی مجموعی صورتحال، اداروں کے استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
کوئٹہ سے مزید