’فہد مصطفیٰ نے سیٹ پر رسوا کیا، نوکری سے بھی نکلوادیا‘، فوٹوگرافر کا انکشاف
فوٹوگرافر عمر سعید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ فہد مصطفیٰ نے انہیں سیٹ پر کئی بار سب کے سامنے رسوا کیا اور بعد ازاں نوکری سے بھی نکلوا دیا۔
۔