اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نےعدالتی اصلاحات کے حامل سپریم کورٹ (کارروائی ،قواعد و ضوابط) ترمیمی بل 2023کی منظوری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "حق صرف پارلیمان سے " ۔بدھ کو اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ " خود مختار پارلیمان ، ہم پارلیمان کے ساتھ کھڑے ہیں اور حق صرف پارلیمان سے " ہے ۔