• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بدھ کو انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو 37پیسے کے اضافے سے ڈالرکی قدر283.92روپے ہو گئی اوپن مارکیٹ میں50پیسے کے اضافے سے ڈالرکی قیمت فروخت286روپے سے بڑھ کر286.50روپے ہو گئی فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1روپے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت فروخت308روپے سے بڑھ کر309روپے ہو گئی اسی طرح2روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت 350 روپے سے بڑھ کر352روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید