• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ میں اضافہ کے باعث ملکی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت2300روپے اضافہ سے2لاکھ7ہزار900اوردس گرام سونے کی قیمت1973روپے اضافہ سے 1لاکھ 78ہزار241 روپے ہو گئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2250روپے رہی۔
اہم خبریں سے مزید