• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پنجاب پولیس کے 85انسپکٹروں کوڈی ایس پی کے عہدے پرترقی دے دی گئی ،ان میں راولپنڈی ریجن کے 11 انسپکٹر طاہرعباس ،مصطفیٰ کمال احسن نیازی ، کاشف ریاض خان ،چودھری خالدمحمود،راجہ شکیل احمد، سردارشکیل احمد،انسپکٹرملک نعیم اختر، ارشد محمود ملک، چودھری سجادحسین ،ملک افتخاراحمد،چودھری ذوالفقارعلی ،گل خطاب اورانسپکٹر سردارذوالفقاراحمد بھی شامل ہیں ،ذرائع کاکہناہے کہ ترقی پانے والے افسران طویل مدت سے انسپکٹرکے عہدے پرخدمات سرانجام دے رہے تھے ۔
اسلام آباد سے مزید